یہ درمیانی/طویل مدت کی کریڈٹ سہولت ہے جو BMRاور صلاحیت کی توسیع کے نئے پراجیکٹس کیلئے دستیاب ہے جس کی واپسی کی مدت ایک سال سے زائد ہے اور اس رقم کو اقساط میں بھی ادا کیا جاسکتا ہے۔یہ سہولت صارفین کی طویل المدتی ضروریات جیسا کہ فیکٹری کیلئے تعمیر کیلئے فنانس یا مشینری کے اخراجات کیلئے استعمال کی جاسکتی ہے