ڈیری فارمنگ سے منسلک کاروباری حضرات مندرجہ ذیل دو قسم کے قرضہ جات حاصل کر سکتے ہیں:
- ورکنگ کیپیٹل فنانس
- ڈویلپمنٹ فنانس
دودھ یا جانوروں کے چارہ،خوراک وٹامن،ادویات،لیبر اور بجلی کے اخراجات وغیرہ کو پورا کرنے کے لیے قرضہ کی سہولت
خصوصیات:
- قرضہ کی مدت ایک سال تک
- قرضہ کی منظوری ضرورت اور بینک پالیسی کے مطابق
- چیکنگ اکاؤنٹ کی شکل میں قرضہ کی سہولت،جب چاہیں رقم نکلوائیں یا جمع کر وائیں
- مارک اپ کا اطلاق صرف استعمال شدہ رقم پر ہو گا
- یہ مالیاتی سہولت خواتین ڈیری فارمرز کے لیے بھی دستیاب ہے
ڈیری فارم کی تعمیر،دودھ ذخیرہ کرے آلات اور دودھ دینے والے جانور خریدنے کے لیے قرضہ کی سہولت
خصوصیات:
- قرضہ کی مدت ایک سے پانچ سال تک
- قرضہ کی منظوری ضرورت اور بینک پالیسی کے مطابق
- قرضہ کے وقت پوری مدت کے لیے ایک دفعہ کاغذی کارروائی
- یہ مالیاتی سہولت خواتین ڈیری فارمرز کے لیے بھی دستیاب ہے
شرائط و ضوبط:
- درخواست گزارکی عمر 18 سے 64 سال کے درمیان
- پیش کردہ سکیورٹیز ہر قسم کی قانونی پیچیدگیوں سے پاک ہو ں
اعلان: شرائط و ضوابط لاگو ہیں، بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔