- قرضہ کی مدت تین سال تک
- کاغذی کارروائی تین سال میں صرف ایک مرتبہ قرضہ کے وقت
- چیکنگ اکاؤنٹ کی شکل میں قرضہ کی سہولت،جب چاہیں رقم نکلوائیں یا جمع کر وائیں
- مارک اپ کا اطلاق صرف استعمال شدہ رقم پر ہو گا
- یہ مالیاتی سہولت کاشتکار خواتین کے لیے بھی دستیاب ہے
- پنجاب ، کے پی کے اور سندھ میں 25 ایکڑ اور بلوچستان میں 32 ایکڑ تک، گندم ، چاول / چاول ، کاٹن ، گنے اور مکئی کے کاشتکاروں کے لئے مفت فصل لون انشورنس کی سہولت
- درخواست گزارکی عمر 18 سے 65 سال کے درمیان
- پیش کردہ سکیورٹیز ہر قسم کی قانونی پیچیدگیوں سے پاک ہو ں
اعلان: شرائط و ضوابط لاگو ہیں، بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔