تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

فری لانسرز اب اپنی بین الاقوامی آمدنی کو فوری طور پر پاکستانی روپے میں تبدیل کرنے کے بجائے امریکی ڈالر میں محفوظ رکھ سکتے ہیں اور ضرورت کے مطابق اسے پاکستانی روپے میں تبدیل کرکے اپنے الائیڈ بینک اکاؤنٹ میں منتقل کرسکتے ہیں۔

ریمیٹلی کے محفوظ اور آسان نظام کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس دیکھ سکتے ہیں، اپنی رقم کا جائزہ حاصل کرسکتے ہیں اور اپنی آمدنی کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں ۔

یہ سہولت خاص طور پر ان افراد کے لیے مفید ہے جو بیرونِ ملک کلائنٹس یا کمپنیوں سے باقاعدگی سے ادائیگیاں وصول کرتے ہیں اور اپنی غیر ملکی آمدنی کو زیادہ آسانی کے ساتھ منظم کرنا چاہتے ہیں