- ابتدائی ڈیپازٹ جمع کروانا ضروری نہیں
- نفع کا تعین ماہانہ اوسط بیلینس کی بنیاد پر اور ادائیگی ماہانہ بنیادپر
- مفت چک بک کا اجراء
- ایک برانچ سے دوسری برانچ مفت لین دین (نقدی جمع کروانا/ نقدی نکلوانا/ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں رقم کی منتقلی)
- myABL انٹرنیٹ بینکنگ میں مفت اندراج اور رکنیت (لین دین کے اخراجات SOC کےمطابق لاگوہوں گے)
- مفت SMS آگاہی ADC لین دین کے لئے
Tier 1 | Tier 2 | |
ماہانہ سیلری | 18,000روپے تا 25,000 روپے | 25,000 روپےسے اوپر |
اکاونٹ کی اقسام | ریگولر- ریمیونیریٹوکرنٹ آسان – ریمیونیریٹوکرنٹ |
|
ابتدائی ڈپازٹ | زیرو | زیرو |
ڈیبٹ کارڈ لمٹس |
Allied UPI Paypak co badged Debit Card (Classic)
Allied UPI Paypak co-badged Debit Card (Asaan Variant) نوٹ: SOC کےمطابق چارجز لاگوہوں گے۔ |
دستیاب کارڈ ویرینٹ کے مطابق
Allied UPI Paypak co-badged Debit Card (Asaan Variant) نوٹ: SOC کےمطابق چارجز لاگوہوں گے۔ |
- تنخواہ کے انتظام کی ترتیب/ معاہدہ کرنے والا آجر (ایمپلائر) اپنے ملازمین کو تنخواہ کی اداءیگی کے لئے الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ کھولے گا۔
- کم از کم عملے کی تعداد: پے رول پر 50 ملازمین
- کم از کم تنخواہ کی شرط: 18,000 روپے ماہانہ
- آجر (ایمپلائر) ای بینکنگ کے ذریعے آف سائٹ یعنی بزنس انٹرنیٹ بینکنگ کے معاہدے کے مطابق پے رول کا بندوبست اور انتظام کر سکتا ہے۔
- ترجیحی شرح پرکنزیومر فنانس کی سہولت، کنزیومر فنانس کی پالیسی کے مطابق پیش کی جاسکتی ہیں۔
- قابل اطلاق ٹیکس کے علاوہ ہر اکاؤنٹ پر 50 روپے سیلری پروسیسنگ چارجز(فیس کی چھوٹ موزوں Analysis Cost Benefit کی بنیاد پر کاروباری حجم کے مطابق دیاجاۓگا
- کسٹمر کے ساتھ باہمی اتفاق رائے کے مطابق اوسط کم از کم ماہانہ ڈپازٹ کو برقراررکھنا
- باہمی اتفاق رائے سے صارف کے کاروبار کا طےشدہ حصہ اے بی ایل آئی بی جی کاؤنٹر کے ذریعے راؤٹ کرنا ضروری ہے۔
- اکاؤنٹس کھولنے کے مہینے سے اے بی ایل کے سیلری اکاؤنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے تنخواہیں تقسیم کی جاسکتی ہیں۔
- آجر (ایمپلائر) کے اے بی ایل آئی بی جی کے اکاؤنٹ سے تنخواہیں تقسیم کرنا ضروری ہے – اُسی دن نقد رقم یا کلیئرنگ ٹرانزیکشن کے زریعے تنخواہیں تقسیم نہیں کی جا سکتیں ۔
نوٹ: تمام دستاویزات (کاغذی کاروائی) لاگو شدہ پالیسی اور اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق مکمل کی جائے گی۔