فارن کرنسی ایکسچینج کے حوالے سے مارکیٹ میں نمایاں کھلاڑی کی حیثیت سے ہماری سیلز ٹیم مسابقتی قیمتوں پر FXپراڈکٹس کی پوری رینج فراہم کرتی ہے۔مزید براں ہمارے FXڈیسک کے پاس وسیع FXسویپ بُک موجود ہے جو ہمارے قابل قدر صارفین کو بہترین قیمتوں پر کاروبار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے
FXڈیسک درج ذیل پراڈکٹس اور کرنسی کی جوڑیوں میں ڈیل کرتا ہے:
- امریکی ڈالر/پاکستانی روپیہ(مکمل طور پر تیار اور آگے)
- تمام اہم کرنسیوں کی تیسری جوڑیاں
- FXسویپ(امریکی ڈالر/پاکستانی روپیہ،برٹش پاؤنڈ/امریکی ڈالر،یورو/امریکی ڈالر،امریکی ڈالر/جاپانی ین)
- ریمی ٹنس(غیر ملکی فنانشل اداروں اور ایکسچینج کمپنیز کے درمیان تبادلہ)