- اکاؤنٹ کھولنے کیلئے کسی بیلنس کی ضرورت نہیں ـ
- اس اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے ترسیل شده رقم جمع هو سکتی ہے
- اس اکاؤنٹ پر زکوة لاگو نہ ہے
- کسی بھی برانچ کاؤنٹر پر ملک بھر میں اے ٹی ایم کے ذریعہ نقد رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس میں کٹوتی نہیں
- پہلے سال کے لیے فری ویزا ڈیبٹ کارڈ
- الائیڈ انٹرنیٹ بینکنگ ،٢٤/٧ فون بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
- الائیڈ ایکسپریس کے علاوہ 1 ٹی ڈی آر رکھ کر ترسیلات زر پر زیادہ منافع کمانے کی سہولت
- اس اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے ترسیل شده رقم خود بہ خود جمع هو جاتی ہے
الائیڈ ایکسپریس اکاؤنٹ
اب آپ پورے اطمینان اور بے فکری کے ساتھ بیرون ملک سے آئی رقم وصول کر سکتے ہیں نہایت ہی سہل طریقے اور بنا دشواری اپ اپنا الائیڈ ایکسپریس اکاؤنٹ کھولیں یہ اکاؤنٹ آپکو برانچ میں جائے بغیر آپکی رقم وصول کرنے کی سہولت فرہم کرتا ہے ـ صرف اپنا الائیڈ اکاؤنٹ نمبر اپنے بیرون ملک قیام پذیر رشتہ داروں اور عزیزوں کو بتایں اور اپنے اکاؤنٹ میں بلا کسی رکاوٹ رقم وصول کریں-
اپلائی کریں