- برا ئے مہر بانی کار ڈمو صول ہو تے ہی فوری طور پر کارڈ کی پشت پر دستخط کے لیے مختص کردہ پینل پر پکی سیا ہی کے ساتھ دستخط کیجئے۔
- اپنے کا رڈ کوفعال بنا نے کے لیے الا ئیڈ فون بینکنگ سے رابطہ کریں
- TPINاور ATM PINحا صل کرنے کے لیے الا ئیڈ فون بینکنگ سے رجو ع کریں
- اپنا کارڈ نمبر، اکا ؤنٹ نمبر یا ذاتی شناخت کے نمبر (PIN) کو ہر صورت دوسروں سے پوشید ہ رکھیں۔
- اپنے کارڈ کو مت موڑیں اور نہ ہی اسے مقنا طیسی کشش والے برقی آلا ت کے قریب رکھیں۔
- اپنے کا رڈ کوکھلی دھو پ میں مت رکھیں۔
- مقنا طیسی سٹرپ کو نقصان اور کھرچنے سے گریز کریں کیو نکہ اس سٹرپ پر ضروری معلو مات انکو ڈ ہیں جن کی حفاظت ضروری ہے۔
- اپنے کا رڈ کے چوری یا گم ہو نے کی صورت میں فوری طور پر کا رڈ کے اجرا ء کنند ہ سے رابطہ کریں۔ اس طرح آپ فراڈ کی صورت میں ہونے والے نقصا ن کی ذمہ داری سے کافی حد تک محفوظ رہیں گے۔
ویز ا ڈیبٹ کا رڈ مالک سے متعلق سٹیٹ بینک آف پاکستا ن کے ہدایات نامے کے مطالعے کے لیے برائے مہر بانی اس فائل کو اپنے مطلو بہ فارمیٹ میں ڈاؤن لو ڈ کیجیے۔
ویزاڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات (اردو )
ویزاڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات (انگلش )