الائیڈ اعتبار سینیئر سٹیزن اکاؤنٹ 55 سال یا اس سے اوپر کے بزرگ شہریوں کے لئے کرنٹ اکاؤنٹ جس میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں۔ اپلائی کریں
خصوصی فوائد: پچپن سال یا اس سے زیادہ کے ضعیف العمر افراد کے لیے خصوصی اکاؤنٹ پہلے سال کے لیے فری ڈیبٹ کارڈ ہر مہینے دو مفت آن لائن ٹرانزیکشنز کرنے کی سہولت (کیش نکلوانا، جمع کروانا، یا اکاؤنٹ کے ذریعے بھیجنا) مائی اے بی ایل پر انٹرنیٹ بینکنگ کی مفت رسائی مفت میڈیکل ہیلتھ کارڈ جس میں مندرجہ ذیل سہولیات شامل ہیں لیبر میں %30 تک کا ڈسکاؤنٹ (تاعمر) حادثاتی موت اور معذوری کی صورت میں 500,000 تک مفت بیمہ – حد عمر 69 سال ہسپتال میں داخل ہونے کی صورت میں 6000 تک کا مفت خرچہ – حد عمر 65 سال پے انی ون کے ذریعے پورے پاکستان میں کسی کو بھی شناختی کارڈ پر پیسے بھیجنے کی سہولت 50,000 کا اوسط بیلنس رکھنے پر کوئی ماہانہ فیس نہیں (بصورت و دیگر 140/- روپے ماہانہ فیس چارج ہوگی۔) *شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے-