یہ مختصر مدت کے کریڈٹ کی سہولتیں (ایک سال کی مدت تک)جو صارفین کو ان کے روز مرہ کے کاروبار کی ضرورتیں،مالی اعانت کے وسائل، وصولی وغیرہ کو پورا کرنے کیلئے بطور قرضہ دی جاتی ہیں
عام طور پر مزید سیکورٹی کی اضافے کیساتھ،یہ سہولیات گروی رکھے ہوئے اسٹاک،وصول کردہ/قابل ضمانت اسٹاک کیلئے بھی قابل عمل ہیں۔