-
-
- قرضہ کی مدت تین سے پانچ سال تک
- درخواست گزارکی عمر قرض کی مدت ختم ہونے تک 65 سال سے زائد نہ ہو
- قرضہ کی واپسی آسان اقساط میں
- انشورنس کی سہولت
- ایک کسان کو زیادہ سے زیادہ ایک ٹریکٹر کی معاونت کی جا سکتی ہے
- قرضہ حصول برائے ٹریکٹر کیلئے کم سے کم اراضی کی ملکیت 5ایکٹرہونی چاہیے
- پیش کردہ سکیورٹیز ہر قسم کی قانونی پیچیدگیوں سے پاک ہو ں
- کسان اور بینک کے نام مشترکہ ٹریکٹر رجسٹریشن
- یہ مالیاتی سہولت کاشتکار خواتین کے لیے بھی دستیاب ہے
-
اعلان: شرائط و ضوابط لاگو ہیں، بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔