الائیڈ بینک کا فارن کرنسی ٹرم ڈپازٹ آپ کی منتخب کردہ ٹرم پر مسابقتی شرح منافع دیتا ہے جو آپ کے غیر ملکی سرمایہ کو محفوظ کرنے میں مددگار ہے۔یہ اکاؤنٹ مختلف کرنسیوں جیسا کہ امریکی ڈالر، برٹش پاؤنڈ اور یورو میں دستیاب ہے
ریٹ
شرح منافع دیکھنے کیلیے یہاں کلک کریں
- لچکدار دورانیہ:کم از کم 3ماہ سے زیادہ سے زیادہ 12ماہ کا دورانیہ منتخب کریں
- ترغیبی شرح منافع:بہترین مسابقتی شرح منافع سے لطف اٹھائیں
- آسان بینکنگ:24گھنٹے انٹرنیٹ بینکنگ،ایس ایم ایس بینکنگ اور فون بینکنگ