الائیڈ ویئر ہاؤس فنانسنگ آپ کے کاروبار کی ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ تیار کیا گیا ہے جن کے پاس روایتی ضمانت کی کمی ہے، لیکن ان کے پاس ذرعی اجناس یا تجارتی اشیاء موجود ہیں۔ آپ کے اسٹاک یا اشیاء کو گروی رکھ کر آپ کو قرضہ فراہم کرنے کیلۓ الائیڈ کیش فنانس کی سہولت دی جاتی ہے۔
- مفت گودام کی سہولت
- کوئی مقدم اورانشورنس چارجز نہیں
- ماحولیاتی نقصان کو کم کرنے کیلۓ ڈیزائن کیا گیا ہے۔
- گودام کا مناسب ریکارڈ رکھنا
- آسان اور تیز پروسیسنگ
- 24 گھنٹے چوکیدار اور سی سی ٹی وی کیمروں سے لیس سیکیورٹی کی سہولت
الائیڈ بینک کے گوداموں کا نیٹ ورک مسلسل پھیل رہا ہے، اس وقت پاکستان بھر میں مختلف مقامات پر آٹھ گودام کام کر رہے ہیں۔
برانچ آفیشل رابطہ نمبر | برانچ کوڈ | منسلک ABL برانچ | گودام کا پتہ | گودام کا نام | نمبر |
0301-8630192 | 0192 | غلہ منڈی کامونکے | ABL گودام، 3-KM تتلی روڈ، کاموکی | کاموکے | 1 |
0301-8250560 | 0560 | جی ٹی روڈ، گکھڑ منڈی | اے بی ایل گودام، بالمقابل بدر 313 (بو مل) مین جی ٹی روڈ گکھڑ منڈی | گکھڑ منڈی | 2 |
0301-8770200 | 0200 | منڈی فیض آباد | ABL گودام، لاہور تا جڑانوالہ روڈ منڈی فیض آباد | منڈی فیض آباد | 3 |
0309-3331226 | 1226 | موضع مدینہ | اے بی ایل ویئر ہاؤس جہانگیر آباد خانیوال روڈ ملتان | جہانگیر آباد ملتان | 4 |
0300-8381410 | 1410 | اڈا لار | ABL ویئر ہاؤس بہاولپور روڈ منیر آباد ملتان | منیر آباد ملتان | 5 |
0301-8421049 | 1049 | 18-ہزاری جھنگ | ABL گودام نزد واسو اڈا، 18-ہزاری جھنگ | 18-ہزاری جھنگ | 6 |
0302-8661192 |
1192 | پاکپتن روڈ ساہیوال | ABL ویئر ہاؤس، چک نمبر 111/9-L، مین ساہیوال-پاکپتن روڈ، ساہیوال | پاکپتن روڈ ساہیوال | 7 |
0301-8740125 | 0125 | سول لائنز جھنگ | اے بی ایل گودام، اڈہ چوکی رورانوالی، ٹوبہ روڈ، جھنگ | ٹوبہ روڈ جھنگ | 8 |