تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

الائیڈ بینک میں ہم واضح طور پر کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی وضاحت کرتے ہیں جو اخلاقی برتاؤ، بہترین مشق اورملک میں ہونے والی اقتصادی ترقی کے گرد ہے
آج ہم ان چند اداروں میں سے ایک ہیں جو CSRاور ڈونیشن پالیسی چلا رہے ہیں۔ہمارے چیریٹی اور سوشل پروگراموں میں توجہ کا مرکز معاشی ترقی میں شراکت داری کیساتھ ساتھ ملازمین اور ان کے خاندانوں کے طرز زندگی میں بہتری لانا ہے تاکہ وہ مقامی کمیونٹی اور معاشرے میں اپنا کردار عمدہ طریقے سے نبھا سکے

ہم اس بات میں یقین رکھتے ہیں کہ کمیونٹی کے اراکین کو مدد کی پیشکش کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے اور یہی ہماری CSRپالیسی کا فلسفہ ہے

This site is registered on wpml.org as a development site.