تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

عزز کسٹمر،ہم الائیڈ بینک میں آپ کی شکایات اور تجاویز کو مقدم سمجھتے ہیں۔ ہمارا مقصد بہترین خدمات کی فراہمی کے ذریعے اعلیٰ معیار حاصل کرنا ہے۔

آپ اپنی شکایات/تجاویز ہم تک پہنچانے کیلئے مندرجہ ذیل ذرائع استعمال کر سکتے ہیں:

کمپلینٹ مینجمنٹ ڈویزن, سروس سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی, الائیڈ بینک لمیٹڈ
4th فلور, پلاٹ نمبر. 74, شیٹ جی کے-7, ایم۔ ڈبلیو ۔ٹاور,  ایم اے جناح روڈکراچی، پاکستان

اپنی تحریری شکایات/تجاویز ہم تک پہنچانے کیلئے اپنی قریبی الائیڈ بینک برانچ کے کمپلینٹ اینڈسجیشن باکس کا استعمال کیا جا سکتا ہے

اپنی شکایات/تجاویز ہمیں ہماری ویب سائٹ  پرکمپلینٹ فارم پردرج کروا سکتے ہیں آپ

  • نام
  • پتہ
  • فون نمبر
  • شناختی کارڈ/اکاؤنٹ نمبر/ کارڈ نمبر
  • برانچ کا نام
  • متعلقہ دستاویزات

  • شکایت کی وصولی کی اطلاع 48گھنٹوں میں دی جائے گی ماسوائے اگر آپ نے شکایت کال سینٹر پر درج کروائی ہو۔
  • شکایت درج کرنے کے 7 سے 15 دنوں میں شکایت کے حل کی اطلاع دی جائے گی (شکایت کی نوعیت پر منحصر ہے)۔
  • شکایت کے حل میں 10 کاروباری روز یا اس سے زائد کا وقت لگنے کی صورت میں عبوری اطلاع دی جائے گی۔

نوٹ:

تسلی بخش جواب نہ ملنے کی صورت میںآپ بینکنگ محتسب شاہین کمپلیکس، ایم۔ آر۔ کیانی روڈ، کراچی کو بھی لکھ سکتے ہیں.

فون:38-99217334-021+یا وزٹ کریں www.bankingmohtasib.gov.pk

Share this valuable information with others

This site is registered on wpml.org as a development site.