تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

  • سادہ اور آسان اکاؤنٹ کھولنے کا عمل
  • ابتدائی جمع رقم: PKR 100

  • کرنسی: اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپوں میں کھولا جا سکتا ہے

  • ماہانہ لین دین کی حد (کریڈٹ اور ڈیبٹ علیحدہ علیحدہ): PKR 1,000,000

  • اسلامی طریقہ کار: مداربہ کی بنیاد پر

  • منافع کا حساب: ماہانہ اوسط بیلنس پر

  • منافع کی ادائیگی: ششماہی بنیاد پر

  • منافع کے حساب کے لیے کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں

  • کوئی مینٹیننس، کنورژن یا اکاؤنٹ بند کرنے کے چارجز نہیں

  • ششماہی بنیاد پر مفت اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ

  • مفت چیک بک

  • برانچ لیول پر مفت آن لائن بینکنگ کی سہولت:
    • نقد رقم جمع کروانا

    • نقد رقم نکالنا

    • اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں رقم کی منتقلی

  • الائیڈ پے پاک ڈیبٹ کارڈ بغیر کسی چارج کے جاری کیا جاتا ہے
This site is registered on wpml.org as a development site.