آپ کی رقم کی حفاظت کرنے اور مالی مقاصد حاصل کرنے میں ہم آپ کی مدد کرتے ہیں
ہمارے الائیڈ ٹرم پلس ڈیپازٹ کے صارفین کیلئے صلہ کی ضمانت کیساتھ ساتھ فکسڈ رقم پرانتہائی مسابقتی شرح پر منافع دیا جاتا ہے.
ہماری اہم پراڈکٹس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے اور کم از کم 10ہزار روپے کا بیلنس برقرار رکھ کر شرح منافع کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں
شرح منافع دیکھنے کیلیے یہاں کلک کریں
ضمانت
الائیڈ ٹرم پلس ڈپازٹس میں صارفین کو اس بات کی ضمانت دی جاتی ہے کہ مقررہ مدت کے بعد انہیں مقرر کردہ رقم واپس کی جائے گی
اختیار
صارفین کو یہ اختیار دیا جاتا ہے کہ وہ اس بات کا فیصلہ کریں کہ انہوں نے اپنے پلاٹینم ڈپازٹ اکاؤنٹ کو ایک سے چھ ماہ کے دوران کتنی مدت تک چلانا ہے
بہترین فائدہ مند شرح:
ہم اپنے صارفین کو ان کے ڈپازٹ پر بہترین شرح منافع دیتے ہیں