تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

مدت

پیشگی منافع

12 ماہ تفصیلی منافع کی شرحیں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

*سرمایہ کاری کی رقم: 100,000 روپے پر

  • مقررہ مدت: صرف 12 ماہ کی مدت کے لیے ڈپازٹ دستیاب ہے۔

  • پیشگی منافع: منافع جمع کرواتے وقت ہی پیشگی ادا کر دیا جاتا ہے۔

  • خودکار تجدید: مقررہ مدت مکمل ہونے پر صارف کی ہدایت کے مطابق موجودہ منافع کی شرحوں پر تجدید کی سہولت دستیاب ہے۔

  • قبل از وقت نکاسی: ہنگامی مالی ضرورت کی صورت میں قبل از وقت رقم نکالنے کی سہولت موجود ہے۔

سوال 1: کیا میں 12 ماہ سے زائد مدت کے لیے سرمایہ کاری کر سکتا ہوں؟

جواب: نہیں۔ اس اکاؤنٹ کے تحت سرمایہ کاری کی مدت صرف 1 سال (12 ماہ) مقرر ہے۔

سوال 2: میں الائیڈ ایڈوانس پرافٹ پلس پیمنٹ میں کس طرح سرمایہ کاری کر سکتا ہوں؟

جواب: اگر آپ پہلے سے الائیڈ بینک کے صارف ہیں تو قریبی برانچ کا دورہ کریں اور یہ ڈپازٹ کھلوائیں۔
اگر آپ الائیڈ بینک کے صارف نہیں ہیں تو سب سے پہلے اپنا کرنٹ یا سیونگز اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔

اہم حقائق کے بیانات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

This site is registered on wpml.org as a development site.