یہ مالیاتی سہولت کسانوں کو نئے زرعی سازوسامان جو فارم میں میکانائزیشن کے لئے لازمی ہوں کی خریداری کے حصول میں آسانی بنانے کے لئے بنائی گئی ہے۔
شرائط و ضوابط لاگو ہیں،بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیاررکھتا ہے۔