- درآمد شدہ پلانٹ اور مشینری کے لیے فنانسنگ صرف ایل سی (Letter of Credit) کے ذریعے دستیاب ہے۔
- فنانسنگ میں درآمد شدہ سامان کی سی اینڈ ایف (C&F) ویلیو اور مقامی مشینری کی ایکس فیکٹری/شوروم قیمت شامل ہے۔
- اختتامی صارف کے لیے مارک اپ ریٹ: 6٪
- اسٹیٹ بینک ری فنانس ریٹ: 2٪ پر 100٪ تک
- زیادہ سے زیادہ مدت: 10 سال تک (جس میں 6 ماہ کی رعایتی مدت شامل ہے)
- ضمانت: الائیڈ بینک کی کریڈٹ پالیسی کے مطابق
