تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

  • پاکستانی شہری / رہائشی (سنگل یا جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز)
  • خصوصی طور پر کم آمدنی / کم رسک والے ہوم ریمیٹنس بینیفشریز کے لیے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں بنیادی اکاؤنٹ ہولڈر کا اہلیت پر پورا اترنا لازم ہے

  • کم از کم لازمی ڈپازٹ : صرف 100 روپے
  • ڈیبٹ کارڈ کا اجرا
  • مفت آن لائن لین دین:کیش ڈپازٹ کیش ودڈرال اور اکاؤنٹ ٹو اکاؤنٹ ٹرانسفر
  • مفت چیک بک
  • مفت آن لائن کلیئرنگ (چیک / انسٹرومنٹ کی کلیئرنگ یا کلیکشن بذریعہ ریموٹ برانچ)
  • کال ڈپازٹ رسید (CDR) کا مفت اجرا
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق محدود ڈیازٹ (رقم جمع کروانے) اور ودڈرال (رقم نکلوانے) کی سہولت
  • اکاؤنٹ برقرار رکھنے کے لیے کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں