تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

یہ اکاؤنٹ درج ذیل اقسام میں دستیاب ہے:

  • کرنٹ اکاؤنٹ
  • آسان کرنٹ اکاؤنٹ

  • ریگولر ویریئنٹس: 18 سال یا اس سے زائد عمر کی خواتین
  • آسان ویریئنٹس: 18 سال یا اس سے زائد عمر کی خواتین
  • مشترکہ اکاؤنٹس: بنیادی اکاؤنٹ ہولڈر کا خاتون ہونا اور اہلیت پر پورا اترنا لازم ہے

  • کم از کم لازمی ڈپازٹ: کرنٹ اکاؤنٹ: 2,000 روپے   آسان کرنٹ اکاؤنٹ: 100 روپے
  • مفت چیک بک
  • مفت آن لائن ٹرانزیکشنز (کیش ڈپازٹ، ودڈرال، اکاؤنٹ ٹرانسفر)
  • کال ڈپازٹ رسید (CDR) کا مفت اجرا
  • myABL انٹرنیٹ بینکنگ تک مفت رسائی
  • مفت آن لائن کلیئرنگ (چیک / انسٹرومنٹ کی کلیئرنگ یا کلیکشن بذریعہ ریموٹ برانچ)
  • الائیڈ UPI پے پاک کلاسک پلس ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے “گولوٹ لو “ڈسکاؤنٹس
  • کوئی اکاؤنٹ مینٹیننس یا سروس چارجز نہیں