تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

یہ اکاؤنٹ درج ذیل اقسام میں دستیاب ہے:

  • کرنٹ اکاؤنٹ
  • آسان کرنٹ اکاؤنٹ

  • تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ کا ہونا
  • کم از کم عملے کی تعداد: 50 ملازمین
  • کم از کم تنخواہ: 37,000 روپے ماہانہ

  • اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے کسی ابتدائی رقم کی شرط نہیں
  • کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • مفت چیک بک کا اجرا
  • ڈیبٹ کارڈ کا اجرا
  • مفت آن لائن لین دین (کیش ڈپازٹ، ودڈرال، اکاؤنٹ ٹرانسفر)
  • myABL انٹرنیٹ بینکنگ کی مفت رجسٹریشن
  • مفت آن لائن کلیئرنگ (چیک / انسٹرومنٹ کی کلیئرنگ یا کلیکشن بذریعہ ریموٹ برانچ)
  • کال ڈپازٹ رسید (CDR) کا مفت اجرا
  • اکاؤنٹ بند کرنے پر کوئی چارجز نہیں