تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

یہ اکاؤنٹ درج ذیل اقسام میں دستیاب ہے:

  • کرنٹ اکاؤنٹ
  • آسان کرنٹ اکاؤنٹ

55 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد

اکاؤنٹ کی اقسام:

صارفین اوپر بیان کردہ دستیاب دو اقسام میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

 کم از کم لازمی ڈپازٹ :  

  • کرنٹ اکاؤنٹ: 2,000 روپے
  • آسان کرنٹ اکاؤنٹ: 100 روپے

  • حادثاتی موت اور معذوری کی تکافل کوریج*
  • اسپتال میں داخلہ و علاج   کے بینیفٹ  کی کوریج*
  • میڈیکل ہیلتھ کارڈ – رعایتی لیبارٹری سروسز*
  • ڈیبٹ کارڈ کا اجرا(چارجز ABL-IBG SOC کے مطابق ہوں گے)
  • مفت چیک بک
  • مفت آن لائن لین دین (کیش ڈپازٹ، ودڈرال، اکاؤنٹ ٹرانسفر)
  • مفت myABL انٹرنیٹ بینکنگ
  • مفت آن لائن کلیئرنگ (چیک / انسٹرومنٹ کی کلیئرنگ یا کلیکشن بذریعہ ریموٹ برانچ)
  • کال ڈپازٹ رسید (CDR) کا مفت اجرا
  • کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں

*تکافل اور صحت سے متعلق فوائد:

اس اکاؤنٹ کے ساتھ تکافل فوائد جیسے حادثاتی وفات و معذوری  کی تکافل کوریج، ہسپتال میں داخلے کی کوریج، اور میڈیکل ہیلتھ کارڈ پر رعایتیں فراہم کی جاتی ہیں، جن کے عوض ماہانہ فیس (جیسا کہ ABL IBG-SOC میں بیان کی گئی ہے) صارف کے اکاؤنٹ سے کاٹی جائے گی۔