یہ اکاؤنٹ درج ذیل اقسام میں دستیاب ہے:
- کرنٹ اکاؤنٹ
- آسان کرنٹ اکاؤنٹ
18 سے 35 سال کی عمر کے افراد
کم از کم لازمی ڈپازٹ :
- کرنٹ اکاؤنٹ: 1,000روپے
- آسان کرنٹ اکاؤنٹ: 100 روپے
- حادثاتی تکافل کوریج*
- Vouch 365 موبائل ایپ تک پریمیم رسائی*
- مفت چیک بک
- مفت آن لائن لین دین (کیش ڈپازٹ، ودڈرال، اکاؤنٹ ٹرانسفر)
- myABL انٹرنیٹ بینکنگ تک مفت رسائی
- مفت آن لائن کلیئرنگ (چیک / انسٹرومنٹ کی کلیئرنگ یا کلیکشن بذریعہ ریموٹ برانچ)
- کال ڈپازٹ رسید (CDR) کا مفت اجرا
- ڈیبٹ کارڈ کا اجرا(چارجز ABL-IBG SOC کے مطابق ہوں گے)
- کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
* تکافل اور ڈیجیٹل فوائد:
اس اکاؤنٹ کے ساتھ تکافل کوریج اور پریمیم موبائل سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، جن کے عوض ماہانہ فیس (جیسا کہ ABL IBG-SOC میں بیان کی گئی ہے) صارف کے اکاؤنٹ سے کاٹی جائے گی۔
