- اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپے (PKR) میں کھولا جا سکتا ہے۔
- ابتدائی ڈپازٹ کی رقم صرف 1,000 روپے۔
- ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی۔
- ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
- الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے 7/24 اکاؤنٹ تک رسائی
- مفت چیک بُک کی سہولت۔
- مفت آن لائن سہولیات: (کیش جمع کروانا، رقم نکالنا، اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ میں منتقلی)۔
- myABL انٹرنیٹ بینکنگ تک مفت رسائی۔
- کال ڈپازٹ رسید (CDR) کے اجراء کی مفت سہولت۔
- مفت آن لائن کلیئرنگ کی سہولت (چیک / انسٹرومنٹ کی کلیئرنگ یا کسی دوسرے برانچ کے ذریعے کلیکشن)۔
درج ذیل سہولیات/اضافی فوائد اکاؤنٹ کھولنے کے مہینے میں بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گی۔ اس کے بعد اگر ماہانہ اوسط بیلنس 100,000 روپے برقرار رکھا جائے، تو یہ سہولیات آئندہ مہینے بھی مفت فراہم کی جائیں گی:
• حادثاتی موت و معذوری کی صورت میں تکافل کوریج*
• الائیڈ بینکر چیک (ABC) کا اجرا
• الائیڈ بینکر چیک /(ABC) کال ڈپازٹ رسید (CDR) کا ڈپلیکیٹ اجرا
• الائیڈ بینکر چیک /(ABC) کال ڈپازٹ رسید (CDR) کی تنسیخ
درج ذیل سہولیات ماہانہ اوسط بیلنس کی شرط کے بغیر دستیاب ہوں گی:
• لاکر کے کرایہ پر پہلے سال کے لیے 50% رعایت (دستیابی سے مشروط)
* شرائط وضوابط اور SOC کے مطابق۔
پاکستانی شہری (انفرادی یا مشترکہ حیثیت میں) جس کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہو، اور جو مندرجہ ذیل کسی بھی پیشے سے وابستہ ہو (لسٹ انہی پیشوں تک محدود نہیں ):
- ڈاکٹرز
• انجینئرز
• پائلٹس
• چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس - میرینرز
- آئی ٹی پروفیشنلز
- آرکیٹیکٹس, وغیرہ