- پاکستانی شہری جو اپنا پہلا گھر خرید رہے ہوں اور ان کے پاس شناختی کارڈ (CNIC) ہو۔
- جن کے نام پر پہلے سے کوئی رہائشی یونٹ (گھر/فلیٹ) نہ ہو۔
- مکان / فلیٹ کی خریداری۔
- پہلے سے موجود پلاٹ پر مکان کی تعمیر۔
- پلاٹ کی خریداری اور مکان کی تعمیر
| سائز آف ہاؤسنگ یونٹ | • مکان: زیادہ سے زیادہ 5 مرلہ |
| • فلیٹ/اپارٹمنٹ: زیادہ سے زیادہ 1360 مربع فٹ رقبہ | |
| زیادہ سے زیادہ فنانس کی حد | • ٹیئر 1 = 2.0 ملین روپے تک
• ٹیئر 2 = 2.0 ملین روپے سے لے کر 3.5 ملین روپے تک |
| زیادہ سے زیادہ فنانس مدت | • 20 سال (10 سال تک سبسڈی) |
| شرح منافع | • ٹیئر 1: 5%
• ٹیئر 2: 8% |
| بینک چارجز | • کوئی پراسیسنگ فیس نہیں
• قبل از وقت ادائیگی پر کوئی چارجز نہیں |
| فنانس ٹو ویلیو ریشو | • 90:10 (90% فنانس اور 10% ایکوئٹی) |
