سروس اسسٹنٹ ہے جسے الائیڈ بینک کی منظور شدہ پراڈکٹس اور خدمات کی معلومات فراہم کرنے کے لیے AI پیپر ایک
تربیت دی گئی ہے۔ یہ عام سواالت کے لیے فوری، یکساں گفتگو کرنے کی صالحیت رکھتا ہے۔
:پراڈکٹس اور خدمات کی معلومات
- اکاؤنٹ کی شرائط، خصوصیات اور اہلیت
- ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز کی اقسام، شرائط ، استعمال اور اہم فوائد
- قرضہ جات اور فنانسنگ کی اہلیت اور دستاویزات سے متعلق عمومی رہنمائی
- فنڈ ٹرآنسفر اور ادائیگیاں ، طریقہ کار اور دستیاب چینلز
- ایپ myABL
- واٹس ایپ بینکنگ myABL
- کسٹمر سپورٹ چینلز ،ہیلپ الئن، شکایات اور ڈیجیٹل سپورٹ
- قریبی برانچ کی معلومات
- الائیڈ بینک میٹاورس تعارف اور رسائی کا طریقہ
- ڈیجیٹل لاکرز کی معلومات اور عمومی استعمال کی رہنمائی
:نوٹ
پیپر صرف عمومی معلومات اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اکاؤنٹ سے متعلق مخصوص درخواستوں اور ٹرانزیکشنز کے لیے بینک اسٹاف اور آفیشل ڈیجیٹل چینلز دستیاب ہیں۔
آپ بات کر کے سواالت کے جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔
- پیپر کے پاس آئیں
- پیپر کے سامنے کھڑے ہوں اور اس سے بینک کے بارے میں سوال کریں۔
- گفتگو شروع کریں
- کہیں Hi Pepper
- اپنا سوال پوچھیں
- آپ قدرتی انداز میں بات کر سکتے ہیں یا اسکرین سے کوئی آپشن منتخب کر سکتے ہیں۔
:مثالیں
- Pepper مجھے واٹس ایپ بینکنگ کے بارے میں بتائیں۔ ؟
- آسان اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کن ڈاکومنٹس کی ضرورت ہے؟
- پریمیم ڈیبٹ کارڈ کی آن الئن خریداری کی روزانہ حد کیا ہے؟
- میں myABL کے ذریعے عطیہ کیسے ادا کر سکتا ہوں؟
- گلبرگ میں الائیڈ بینک کی برانچ کہاں ہے؟
آپ کی بینکاری کو محفوظ رکھنے کے لیے
- پیپر کبھی بھی آپ سے پاس ورڈ یا حساس اکاؤنٹ معلومات طلب نہیں کرے گا۔
- عوامی جگہ پر ذاتی معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔
- اکاؤنٹ سے متعلق مخصوص مدد کے لیے پیپر آپ کو بینک اسٹاف یا آفیشل چینلز کی طرف رہنمائی کرے گا۔
دستیابی
فی الحال پیپر الائیڈ بینک ڈیجیٹل الؤنج – ہیڈ آفس میں دستیاب ہے، اور جلد ہی دیگر ڈیجیٹل الؤنجز میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔
کیا پیپر ٹرانزیکشن کر سکتا ہے؟
پیپر صرف رہنمائی اور معلومات فراہم کرتا ہے۔ ٹرانزیکشنز اسٹاف یا آفیشل چینلز کے ذریعے مکمل کی جاتی ہیں۔
کیا پیپر میرے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے؟
نہیں، پیپر صارفین کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل نہیں کرتا۔
اگر پیپر جواب نہ دے سکے تو کیا ہوگا؟
پیپر آپ کو متعلقہ کاؤنٹر یا سپورٹ چینل کی طرف رہنمائی کرے گا۔
پیپر کن زبانوں کو سمجھ سکتا ہے؟
پیپر فی الحال انگریزی زبان کے لیے بہتر بنایا گیا ہے۔ صارفین اردو میں سوال کر سکتے ہیں، تاہم جوابات انگریزی میں فراہم کیے جائیں گے۔
