- بےجھجک اور سہل آپریشن
- جدید تصدیقی آلات (AVT)
- رازداری اور سیکیورٹی
- سال کے 365 دن، 24/7 رسائی
الائیڈ ڈیجیٹل لاکرز استعمال کرنے کے لیے:
-
اُس مخصوص ABL برانچ میں اکاؤنٹ کھلوائیں جہاں ڈیجیٹل لاکرز کی سہولت دستیاب ہو۔
-
ABL ڈیبٹ کارڈ کی درخواست دیں۔
-
لاکر رجسٹریشن کے لیے ایک سادہ سا درخواست فارم جمع کروائیں۔
یہ سہولت فی الحال درج ذیل برانچز میں دستیاب ہے:
-
DHA فیز VI برانچ، لاہور
-
زمزمہ برانچ، کراچی
-
ایف-8 مرکز برانچ، اسلام آباد
- اپنے ABL ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے محفوظ ڈیجیٹل لاکر روم میں داخل ہوں۔
- کارڈ داخل کریں، پھر ٹرمینل پر فنگر پرنٹ اور پن کوڈ درج کریں۔
- آپ کا مخصوص لاکر خودکار طور پر دستیاب ہوگا تاکہ آپ ضروری کارروائی انجام دے سکیں۔
- اپنی قیمتی اشیاء لینے یا رکھنے کے بعد، ٹرمینل اسکرین پر ‘Deposit’ بٹن پرکلک کریں تاکہ لاکر دوبارہ محفوظ جگہ پر جمع ہو جائے۔
- مضبوط دھاتی دروازہ صرف لاکر ہولڈر کے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ہی کھولا جا سکتا ہے۔
- ملٹی لیئرڈ تصدیقی عمل:
- اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ
- بایو میٹرک تصدیق
- پن کوڈ
- باکس کھولنے کے لیے فزیکل چابی
- ڈیجیٹل لاکر روم میں ڈسپلے کے ساتھ جامع سی سی ٹی وی نگرانی کا نظام۔
- ڈیجیٹل لاکر روم اس وقت قابل رسائی نہیں ہوتا جب یہ زیرِ استعمال ہو۔
- صارف کی حفاظت کے لیے ڈیجیٹل لاکر روم کے اندر چوری سے بچاؤ کا الارم نصب ہے۔
- کسی بھی مدد کے لیے، ڈیجیٹل لاکر روم کے اندر ہاٹ لائن فراہم کی گئی ہے۔
- داخلے کے دروازے پر 24/7 سیکیورٹی گارڈز تعینات ہیں۔