تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

ABL Funds ڈیجیٹل انویسٹمنٹ اکاؤنٹ myABL صارفین کو براہ راست myABL ایپ میں میوچل فنڈ سرمایہ کاری کا اکاؤنٹ کھولنے اور اس کو سنبھالنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ پورا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹل، آسان، اور ریگولیٹری تقاضوں کے عین مطابق ہے، تاکہ آپ اپنی سرمایہ کاری کا سفر تیزی سے اور اعتماد کے ساتھ شروع کر سکیں۔

اپنے myABL اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور سرمایہ کاری کرنے کے لیے ‘Investment‘ کے سیکشن میں جائیں۔

ABL Funds اور سرمایہ کاری کے موجودہ آپشنز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے www.ablfunds.com ملاحظہ کریں۔

  • آپ کی قابل اعتماد myABL ایپ کے اندر مربوط سرمایہ کاری کا تجربہ۔
  • مکمل ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ، بغیر کسی کاغذی کارروائی اور برانچ وزٹ کے۔
  • اپنی سرمایہ کاری کی نگرانی اور انتظام کے لیے 24/7 رسائی۔
  • الائیڈ بینک کے مضبوط ڈیجیٹل نظام کے تحت محفوظ اور قابل اعتماد پلیٹ فارم۔

ABL Funds • کی جانب سے روایتی اور شریعہ کمپلائنٹ فنڈز کی وسیع رینج۔

ڈیجیٹل سہولت سرمایہ کاری اکاؤنٹ ایک بنیادی ڈیجیٹل سرمایہ کاری اکاؤنٹ ہے جو سرمایہ کاری کو ہر فرد کے لئے آسان اور قابل رسائی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

صرف  PKR 1,000 کی کم ازکم  سرمایہ کاری کے ساتھ آپ ABL Funds  کے ساتھ ڈیجیٹل انداز میں فنڈز میں سرمایہ کاری شروع کر سکتے ہیں۔ یہ اکاؤنٹ پہلی بار سرمایہ کاری کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ان افراد کیلئے بھی موزوں ہے جو کہ آسان ڈیجیٹل سرمایہ کاری حل چاہتے ہیں۔

*  ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ، چند آسان اور رہنمائی یقینی مراحل میں۔

*  ۲-۳ کاروباری دنوں میں تیز اور بروقت اکاؤنٹ ایکٹیویشن۔

*  محفوظ اور قابل اعتماد سرمایہ کاری پلیٹ فارم۔

myABL   * کے ذریعے رسائی، کبھی بھی، کہیں بھی۔

*  مکمل پیپر لیس عمل۔

*  اکاؤنٹ اوپننگ بغیر کسی سروس چارجز کے۔

آپ ڈیجیٹل سہولت سرمایہ کاری اکاؤنٹ کے اہل ہیں اگر آپ:

*  18 سال یا اس سے زائد عمر کے ہوں (مقیم یا غیر مقیم پاکستانی)

*  درست شناختی دستاویز رکھتے ہوں (POC/SMCO/NICOP/SNIC/CNIC)

*  زکوٰۃ ڈیکلریشن(CZ-50) فراہم کر سکیں، (لاگو ہونے کی صورت میں)

*  دستخط کا نمونہ اپلوڈ کر سکیں

*(NOK) Next of Kin اور(UBO)Ultimate Beneficial Owner کی تفصیلات فراہم کریں(جہاں قابل اطلاق ہو) –

ایپ میں درج ذیل آسان اقدام پر عمل کریں:

مرحلہ ۱- myABL ایپ میں لاگ ان کریں اور “Investments” منتخب کریں۔

مرحلہ ۲-  “Create New Account” کا انتخاب کریں۔

مرحلہ ۳- اپنی ذاتی KYC تفصیلات درج کریں۔

مرحلہ ۴CRS  –  اور FACTA ڈیکلریشن مکمل کریں۔ –

مرحلہ ۵- مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کرکے درخواست جمع کروائیں۔

آپ کی درخواست کا جائزہ لینے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ ۲-۳ کاروباری دنوں میں فعال کر دیا جائے گا۔

myABL ایپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں: Apple App Store, Google Play Store, Huawei App Gallery

PKR:1,000,000/- مجموعی سرمایہ کاری کی حد: *

PKR:800,000/- سالانہ سرمایہ کاری کی حد: *

PKR:400,000/- فی ٹرانزیکشن کی حد: *

 

جلد دستیاب ہوگی۔

۱ABL Funds –   ڈیجیٹل انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کون کھول سکتا ہے؟

ہر وہ myABL  صارف جسکی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہو اور اہلیت کے معیار پر پورا اتر تا ہو، ڈیجیٹل انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کھول سکتا ہے۔

۲ اس اکاؤنٹ کو کھولنے کے لیے کیا مجھے ABL برانچ جانا پڑے گا؟

نہیں۔ اکاؤنٹ کھولنے کا پورا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹل ہے اور myABL ایپ کے ذریعے مکمل کیا جا سکتا ہے۔

۳  –انویسٹمنٹ شروع کرنے کے لیے کم از کم رقم کتنی درکار ہے؟

آپ ڈیجیٹل سہولت سرمایہ کاری اکاؤنٹ میں کم سے کم PKR 1,000 سے انویسٹمنٹ شروع کر سکتے ہیں۔

۴ اکاؤنٹ ایکٹیویٹ ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

آپ کا انویسٹمنٹ اکاؤنٹ تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد عموماً ۲-۳ کاروباری دنوں میں فعال ہو جاتا ہے۔

۵  –کیا اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کوئی چارجز ہیں؟

نہیں۔ ڈیجیٹل سہولت سرمایہ کاری اکاؤنٹ کھولنے پر کوئی سروس چارجز لاگو نہیں ہوتے۔

٦ کیا میں شریعہ کمپلائنٹ انویسٹمنٹ کے آپشنز منتخب کر سکتا ہوں؟

ABL Funds جی ہاں۔  روایتی اور شریعہ کے مطابق دونوں طرح کی سرمایہ کاری کے حل پیش کرتا ہے۔

۷ کیا میری سرمایہ کاری کی معلومات محفوظ ہیں؟

جی ہاں۔ یہ پلیٹ فارم مضبوط سیکیورٹی نظام یقینی ہے اور Allied Bank کے محفوظ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے تحت کام کرتا ہے۔

۸کیا غیر مقیم پاکستانی یہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ اہل غیر مقیم پاکستانی مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی پر ڈیجیٹل انویسٹمنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

 ۹ کیا میں myABL کے ذریعے اپنی انویسٹمنٹس کو ٹریک اور منیج کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، اکاؤنٹ فعال ہونے کے بعد آپ myABL ایپ کے اندر براہ راست اپنی انویسٹمنٹس کو با آسانی ٹریک اور منیج کر سکتے ہیں۔

۱۰اگر میں زیادہ رسک والے فنڈز میں انویسٹ کرنا چاہوں تو کیا ہوگا؟

زیادہ رسک والے انویسٹمنٹ اکاؤنٹس کے لیے ریگولیٹری ہدایات کے مطابق اضافی دستاویزات درکار ہو سکتی ہیں

 

میوچل فنڈز اور پینشن فنڈز میں تمام سرمایہ کاری مارکیٹ کے خطرات سے مشروط ہے۔ ضروری نہیں کہ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ ہو۔ براہ مہربانی سرمایہ کاری کی پالیسیوں، خطرات اور اس میں شامل ٹیکس کے مضمرات کو سمجھنے کے لیے پیشکش کی دستاویزات کو ضرور پڑھیں