- تمام اسٹاف خواتین پر مشتمل تاکہ آرام اور معاونت کو بہتر بنایا جا سکے۔
- خواتین صارفین کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ آرام دہ ماحول۔
- خوشگوار اور پُرسکون ماحول فراہم کرنے کے لیے کافی لاؤنج کی سہولت۔
- آنے والی ماؤں کے بچوں کے لیے کھیلنے کا مخصوص علاقہ۔
الائیڈ بینک خواتین کے لیے محفوظ، بااعتماد اور بااختیار مالی خدمات فراہم کرنے کے لیے اپنی ویمن برانچ نیٹ ورک کو وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہے۔
اہور، کراچی،راولپنڈی اور فیصل آباد میں الائیڈ بینک کی خواتین کیلئے مخصوص برانچز مصروف عمل ہیں
برانچ کا نام | برانچ کا پتہ | رابطہ نمبر |
---|---|---|
مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد | 57-Z،8SR مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد | 041-9220277 |
زیڈ بلاک، ڈی ایچ اے،لاہور | پلاٹ نمبر21، بلاک زیڈ،ڈی ایچ اے،لاہور | 042-35693130 |
ای ایم ای برانچ، لاہور | 178-179بلاک بی، ای ایم ای کارپوریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ،لاہور | 042-37514537-8 |
ڈی ایچ اے،فیز 1،راولپنڈی | پلاٹ نمبرA1-71/SRڈی ایچ اے فیز 1راولپنڈی | 051-5789380-1 |
زمزمہ ڈیفنس، کراچی | دکان نمبر6/Fگراؤنڈ فلور،مال اسکوائر، مین زمزمہ،ڈی ایچ اے کراچی | 021-35872503, 021-35295141, 021-35301959 |