الائیڈ بینک سیمینار 2025
ایلائیڈ بینک ہیومن ریسورس گروپ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک سے 2025 میں “The Future of Money” کے عنوان سے ایک معلوماتی سیمینار کا انعقاد مینجمنٹ ڈیولپمنٹ سینٹر کراچی میں کیا۔ اس تقریب میں بینکاری کے ماہرین، ریگولیٹرز اور انڈسٹری ایکسپرٹس نے شرکت کی تاکہ cybersecurity، blockchain، global financial trends اور Central Bank Digital Currency (CBDC) کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
سیمینار میں interactive discussions، expert panels اور ایک دلچسپ Q&A session شامل تھا، جو کہ پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے مستقبل کو تشکیل دینے، جدت اور اشتراک کے لیے ایلائیڈ بینک کے عزم کا مظہر تھا۔