اس مالیاتی سہولت کے تحت کاشتکار کو نئے ٹریکٹر کی خریداری کے لیے قرضہ فراہم کیا جاتا ہے۔
اعلان: شرائط و ضوابط لاگو ہیں، بینک کسی بھی قرضہ کی درخواست کو کسی بھی وجہ سے نامنظور کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔