- گھر/فلیٹ کی خریداری
- پہلے سے موجود پلاٹ پر گھر کی تعمیر
- پلاٹ کی خریداری اور گھر کی تعمیر
- 10 ملین روپے تک
- پہلے دس سال تک 5%
- 20 سال (جس میں 10 سال سبسڈی شامل ہے)
• تمام پاکستانی شہری جو قانونی شناختی کارڈ (CNIC) رکھتے ہوں اور ان کے نام پر کوئی گھر نہ ہو
• کم از کم 37,000 روپے ماہانہ خالص آمدنی رکھنے والے افراد
• تنخواہ دار اور خود مختار (Self-Employed) دونوں افراد درخواست دینے کے اہل
• عمر کی حد 25 سے 60 سال (تنخواہ دار افراد کے لیے قرض کی میعاد ختم ہونے پر عمر 60 سال سے زائد نہ ہو، اور خود مختار افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ 65 سال)
• قرض بمقابلہ جائیداد (Loan-to-Value – LTV) تناسب: 90% قرض اور 10% ذاتی سرمایہ
• پہلے 10 سال کے لیے سبسڈی شدہ مارک اپ ریٹ: 5%
• کوئی پروسیسنگ فیس نہیں اور قبل از وقت ادائیگی پر کوئی جرمانہ نہیں
- الائیڈ بینک کی تمام برانچز “وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام – گھر ہو تو اپنا” مارک اپ سبسڈی اور رِسک شیئرنگ اسکیم برائے افورڈایبل ہاؤسنگ فنانس کی درخواستیں وصول کرنے اور پراسس کرنے کے لیے مخصوص ہیں۔
Wazir-e-Azam Apna Ghar Program – Ghar Ho Tu Apna Application Form for All segment
Application Form for Salaried (Green)
Application Form for Self-Employed (Blue)
Application Form Persons with Informal Income(Pink)
Wazir-e-Azam Apna Ghar Program – Ghar Ho Tu Apna -SOC-Oct 2025
Checklist of Maximum Documentary Requirements
Consent Form for Markup Subsidy and Risk Sharing Scheme for Affordable Housing Finance
