ویمن بینکنگ
بینکنگ سروسز جو خواتین صارفین کے لیے مالی خود مختاری، حسبِ ضرورت معاونت اور خواتین کی مالی نظام میں شمولیت کو فروغ دیتی ہیں۔
خصوصی خانم اکاؤنٹس
ہمارے خصوصی طور پر تیار کردہ الائیڈ اعتبار خانم اکاؤنٹس سے استفادہ کریں، جو سیونگز، ریمنریٹو کرنٹ اور آسان اکاؤنٹس کی صورت میں دستیاب ہیں، خواتین کے لیے خصوصی آفرز کے ساتھ۔
کنزیومر فنانس کی سہولیات
اسلامک کنزیومر فنانس کے تحت تنخواہ دار خواتین اور کاروباری خواتین کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ ترجیحی کنزیومر فنانسنگ سہولیات ۔
ایس ایم ای فنانسگ کی سہولیات
اسلامی ایس ایم ای فنانس سے فائدہ اٹھائیں،جو خواتین کے زیرِ انتظام کاروباروں کی حوصلہ افزائی قابلِ رسائی فنانسنگ سہولیات کے ذریعے کرتا ہے۔
ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ
پاکستان میں کہیں سے بھی اپنا ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولیں:
ابھی اکاؤنٹ کھولیں
ڈیجیٹل بینکنگ – سہولت کے ساتھ بینکاری
مای اے بی ایل انٹرنیٹ بینکنگ ، واٹس ایپ بینکنگ اور دیگر ہمہ اقسام کی ڈیجیٹل سروسز کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس تک ہر وقت محفوظ رسائی حاصل کریں۔
اپنے قریبی اے بی ایل برانچ پر جائیں یا ہمیں 042-111-225-225 پر کال کریں
پاکستان میں الائیڈ فون بینکنگ صارفین کو 1222 (آفیشل کالر آئی ڈی) سے کال موصول ہوتی ہے۔
- اہم حقائق کا بیان دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں