تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

  • پاکستانی شہری جو اپنا پہلا گھر خرید رہے ہوں اور ان کے پاس شناختی کارڈ (CNIC) ہو۔
  • جن کے نام پر پہلے سے کوئی رہائشی یونٹ (گھر/فلیٹ) نہ ہو۔

  • مکان / فلیٹ کی خریداری۔
  • پہلے سے موجود پلاٹ پر مکان کی تعمیر۔
  • پلاٹ کی خریداری اور مکان کی تعمیر

سائز آف ہاؤسنگ یونٹ • 10 مرلہ / 2720 مربع فٹ تک کا مکان
• 1500 مربع فٹ تک کا فلیٹہ
زیادہ سے زیادہ فنانس کی حد • 10 ملین پاکستانی روپے تک
زیادہ سے زیادہ فنانس مدت • 20 سال (10 سال تک سبسڈی)
شرح منافع • فلیٹ: 5%
بینک چارجز • کوئی پراسیسنگ فیس نہیں

• قبل از وقت ادائیگی پر کوئی چارجز نہیں

فنانس ٹو ویلیو ریشو • 90:10   (90% فنانس اور 10% ایکوئٹی)