تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:

  • پاکستانی شہری جو اپنا پہلا گھر خرید رہے ہوں اور ان کے پاس شناختی کارڈ (CNIC) ہو۔
  • جن کے نام پر پہلے سے کوئی رہائشی یونٹ (گھر/فلیٹ) نہ ہو۔
  • کم  از کم 37,000 روپے ماہانہ خالص آمدنی رکھنے والے افراد
  • تنخواہ دار اور ذاتی کاروبار کرنے والادرخواست دینے کے اہل
  •  عمر کی حد 25 سے 60 سال (تنخواہ دار افراد کے لیے  فنانسکی میعاد ختم ہونے پر عمر 60 سال سے زائد نہ ہو، اورذاتی کاروبار کرنے والے افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ 65 سال)

  • مکان / فلیٹ کی خریداری۔
  • پہلے سے موجود پلاٹ پر مکان کی تعمیر۔
  • پلاٹ کی خریداری اور مکان کی تعمیر

سائز آف ہاؤسنگ یونٹ • 10 مرلہ / 2720 مربع فٹ تک کا مکان
• 1500 مربع فٹ تک کا فلیٹہ
زیادہ سے زیادہ فنانس کی حد • 10 ملین پاکستانی روپے تک
زیادہ سے زیادہ فنانس مدت • 20 سال (10 سال تک سبسڈی)
شرح منافع • فلیٹ:% 5
بینک چارجز • کوئی پراسیسنگ فیس نہیں

• قبل از وقت ادائیگی پر کوئی چارجز نہیں

فنانس ٹو ویلیو ریشو • 90:10   (90% فنانس اور %10 ایکوئٹی)

  • الائیڈ بینک کی تمام اسلامک بینکنگ برانچز “وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام – گھر ہو تو اپنا” پرافٹسبسڈی اور رِسک شیئرنگ اسکیم برائے افورڈایبل ہاؤسنگ فنانس کی درخواستیں وصول کرنے اور پراسس کرنے کے لیے مخصوص ہیں۔