مدت | پیشگی منافع |
---|---|
12ماہ | Rs. 4,393/- |
ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر
- خودکار رول اوور
آپ کی ہدایات کے مطابق، میعاد مکمل ہونے پر آپ کا ٹرم ڈپازٹ خودکار طور پر موجودہ منافع کی شرحوں پر تجدید کر دیا جائے گا۔ - قبل از وقت انکیشمنٹ کا اختیار
میعاد سے پہلے رقم نکلوانے کی سہولت دستیاب ہے، شرائط و ضوابط کے تابع۔
سوال 1: کیا میں 12 ماہ سے زیادہ مدت کے لیے سرمایہ کاری کر سکتا ہوں؟
نہیں۔ اس اکاؤنٹ کے تحت صرف 1 سال کی مدت کے لیے ہی سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے۔
سوال 2: میں الائیڈ ایڈوانس پرافٹ پلس پیمنٹ میں کس طرح سرمایہ کاری کر سکتا ہوں؟
اگر آپ پہلے سے ABL کے کسٹمر ہیں، تو قریبی الائیڈ بینک برانچ پر جا کر ٹرم ڈپازٹ رسید حاصل کر کے سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
اگر آپ ABL کے اکاؤنٹ ہولڈر نہیں ہیں، تو سب سے پہلے اپنے نام سے کرنٹ یا سیونگز اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔