الائیڈ اسلامک بزنس پلس اکاؤنٹ کو ایک عام اکاؤنٹ کی طرح نفع/نقصان کی بنیاد پر چلایا جاتا ہے
یہ اکاؤنٹ بزنس سیگمنٹ کے صارفین کی مختلف بینکاری کی ترجیحات اور ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے درج ذیل اقسام میں پیش کیا جاتا ہے:
- ریمنریٹو کرنٹ اکاؤنٹ
- سیونگ اکاؤنٹ
- بزنس پلس اکاؤنٹ کو مضاربہ کے طریقہ کار پر چلایا جائے گا جس میں کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں ہے۔
- نفع یا نقصان کو ششماہی بنیادوں پر تقسیم کیا جائے گا یا وقتاً فوقتاً بینک کی صوابدید پر ہوگا۔
- اکاؤنٹ بند کرتے وقت کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔
- بینک فنانسنگ/سرمایہ کاری کی مد میں شریعہ کے مطابق بینک کے طور پر اس طرح کے تمام ذخائر کو استعمال کرے گا۔
- بینک کی صوابدید پر اکاؤنٹ ہولڈرز کو ویلیو ایڈڈ سروسز مفت یا چارجز کے
- بدلے(بنیادی/دور دراز برانچ)فراہم کی جاسکتی ہیں۔تاہم بینک یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ بینک کی معین کردہ کسوٹی کی بنیاد پر دے اور بینک کے فیس شیڈول میں اس کی وضاحت کرے۔
- بینک کی صوابدید پر اکاؤنٹ ہولڈرز کو ویلیو ایڈڈ سروسز مفت یا چارجز کے بدلے(بنیادی/دور دراز برانچ)فراہم کی جاسکتی ہیں۔تاہم بینک یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ بینک کی معین کردہ کسوٹی کی بنیاد پر دے اور بینک کے فیس شیڈول میں اس کی وضاحت کرے۔
- ٹرانزیکشن(جمع کروانا/نکلوانا)کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
- بینک کی صوابدید پر درج ذیل سہولتوں سے مستفید ہوسکتے ہیں:
- آن لائن بینکنگ بینک کے پورے نیٹ ورک پر دستیاب ہے۔
- عالمی سطح تسلیم شدہ الائیڈ کیش پلس شاپ ویزا ڈیبٹ کارڈ/اے ٹی ایم کارڈ
- مائی اےبی ایل انٹرنیٹ بینکنگ تک رسائی
- 24گھنٹے الائیڈ فون بینکنگ کے ذریعے اکاؤنٹ تک رسائی
- ایس ایم ایس بینکنگ
- ٹرانزیکشن پر ایس ایم ایس الرٹ سروس
- درج ذیل اکاؤنٹس کے ذریعے غیر ملکی ریمی ٹنس کی سہولت
- غیر ملکی کرنسی
- مقامی کرنسی،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مخصوص درجہ بندیوں میں جیسا کہ طلباء کی فیس، میڈیکل اخراجات، سفری اخراجات وغیرہ کی ایک خاص حد تک اجازت دی گئی ہے۔
- اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپوں میں کھلایا جاسکتا ہے۔
- ابتدائی طور پر 1000روپے جمع کروانا ہونگے۔
- کم از کم بیلنس کی حد کیساتھ اکاؤنٹ ہولڈرز کو درج ذیل سروسز مفت فراہم کی جائیں گی
- تمام انٹر برانچ آن لائن ٹرانزیکشنز مفت، جن میں شامل ہیں:
ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر
-
-
- آن لائن کیش ڈپازٹ
- آن لائن کیش نکلوانا
- دوردراز برانچز سے آن لائن کلیئرنگ کی سہولت
- چیک بک
- کال ڈپازٹ رسید کا اجرا
- الائیڈ بینکر چیک کا اجرا (کسی بھی برانچ میں قابل ادا)
- الائیڈ بینکر چیک (کسی بھی برانچ میں قابل ادا)/ کال ڈپازٹ رسید کی منسوخی
- ڈپلیکیٹ الائیڈ بینکر چیک (کسی بھی برانچ میں قابل ادا)/ ڈپلیکیٹ کال ڈپازٹ رسید کا اجرا
- انٹر سٹی کلیئرنگ / او بی سی(نوٹ: OBCبالکل مفت ہے مگر پوسٹ/کوریئر پر رقم منہا کی جائے گی۔)
-
