الائیڈ آسان اکاؤنٹ الائیڈ آسان اکاؤنٹ عام افراد اور اُن لوگوں کی بینکاری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جو بینکاری سہولت سے محروم ہیں، اور اس میں اکاؤنٹ کھلوانے کے تقاضے اور طریقہ کار نہایت آسان رکھے گئے ہیں مزید جانیے
الائیڈ بیسک بینکنگ اکاؤنٹ یہ ایک غیر منافع بخش روپے کا چیکنگ اکاؤنٹ ہے جو آپ کو اپنے بینک اکاؤنٹ کو آسان اور بے جھنجھٹ طریقے سے منظم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مزید جانیے