تلاش کریں برائے:
تلاش کریں برائے:
Cycle for Health- Cycle for a Greener Tomorrow

سائیکل فار ہیلتھ، سائیکل فار اے گرینر ٹومارو

Categories: نیوز اپڈیٹس

الائیڈ بینک لمیٹڈ نے کراچی کے مشہور سائگروپس کی شراکت میں ٢٨ اپریل ٢٠٢٤ کی صبح ایک سائکلنگ ایونٹ منعقد کرایا جس میں The کریٹیکل ماس کراچی ، فری رائڈرز، cycologist ، TGF ، Slow  & Steady جیسے معروف سائکلنگ گروپس  کی ٹیموں نے بھی شرکت کی . ایونٹ میں مختلف شعبہ ہاے زندگی کے سینئر ایگزیکٹوز ، ڈاکٹرز سماجی کارکن ،بزرگ شہری ، خواتین، نوجوان اور  بچوں نے شمولیت اختیار کی .

شرکا نے ٢٨ کلومیٹر کا فاصلہ تے کر کے ماحولیاتی شعور اور اچھی  صحتمند زندگی کے عزم کا اعادہ کیا

This site is registered on wpml.org as a development site.